جلتا بلتا

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - بہت تیز گرم، ابلتا ہوا، کھولتا ہوا، مشتعل، پر غضب۔

اشتقاق

معانی مترادفات صفت ذاتی ١ - بہت تیز گرم، ابلتا ہوا، کھولتا ہوا، مشتعل، پر غضب۔ گرما گرم (فارسی)